سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نفس کل
(
نَفْسِ کُل
)
{ نَف + سے + کُل }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - (تصوف) نفس کل سے مراد بعض کے نزدیک لوح محفوظ ہے اور بعض کے نزدیک عرش اور بعض کے نزدیک حقیقت محمدی ہے قول اول صحیح ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر