نفس لوامہ

( نَفْسِ لَوّامَہ )
{ نَف + سے + لَوْ (ی لین) + وا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) صدورگناہ پر اپنے آپ کو سخت ملامت کرنے والا نفس، توبہ پر آمادہ قلب۔