نفس عقد

( نَفْسِ عَقْد )
{ نَف + سے + عَقْد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) کسی کی بیوی بننا، کسی مرد سے نکاح کرنا، اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا۔