موگرا

( مُوگْرا )
{ مُوگ + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا موتیا، دوہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا: کُوٹنے کا برا مُوصل | مُوصل، بڑی موگری۔