موگہ

( موگَہ )
{ مو (و مجہول) + گَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہر یا نالے کا سُوراخ، نہر کے پانی کو چھوٹے نالوں کے ذریعے کھیتوں کھیتوں تک پہنچانے ذریعہ، موکھا، موگھا۔