مؤکل

( مُؤَکَّل )
{ مُو + اَک + کَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وکیل کیا ہوا، جس کے سپُرد کوئی کام کیا گیا ہو، رکھوالا، محافظ؛ وہ فرشتہ یا جن جو کسی کام پر مقرر، پیر؛ رُوح جسکو عامل مسخّر کر لیتے ہیں، تسخیر شدہ (جن یا) رُوح۔