مؤکل

( مُؤَکِّل )
{ مُو + اَک + کِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کام سپرد کرنے والا، تفویض کنندہ؛ مقدمہ دینے والا، وکیل بنانے والا، اسامی جو وکیل مقرر کرے۔