مؤکلین

( مُؤَکِّلِین )
{ مُو + اَک + کِلِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وکیل کرنے والے، وکیل بنانے والے لوگ، بہت سے موکل۔