موقوفیت

( مَوقُوفِیَّت )
{ مَو (ولین) + قُو + فیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - موقوف ہونے کی حالت، کیفیت، موقوف ہونا، برطرفی، منسوخی۔