موقوف علیہم

( مَوقُوف عَلَیہِم )
{ مَو (و لین) + قُوف + عَلَی (ی لین) + ہِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موقوف علیہ (جسکی یہ جمع ہے)، جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث پنچ، سرپنچ، (فقہ) جنکو فائدہ پہنچانے کے لیے وقف کیا جائے۔