موقوف لہ

( مَوقُوف لَہُ )
{ مَو (و لین) + قُوف + لَہُو }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - موقوف اِلَیہ، جس کے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا۔