"نواب نے چالاک کی راہ سے اس کے لشکر جانے کے رستے کو جو ایک ہی تھا چھینک لیا"
( ١٨٤٧ء، حملات حیدری، ٤٦٦ )
٢ - ممانعت کرنا، تعرض کرنا، دخل دینا، دخل درمعقولات کرنا، ٹھہرانا، کھڑا کرنا، گرفتار کرنا، حراست میں لینا؛ کاٹنا، قلم زن کرنا چھیلنا؛ منسوخ کرنا؛ بڑھ جانا؛ کمال حاصل کرنا۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)