موقوف الیہ

( مَوقُوف اِلَیہ )
{ مَو (و لین) + قُوف + اِلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسکے لیے وقف کیا گیا ہو، وقف کی آمدنی کا لینے والا؛ (مجازاً) متولی (فرہنگ آصفیہ)۔