موقوف علیہ

( مَوقُوف عَلَیہ )
{ مَو (و لین) + قُوف + عَلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر کسی کام کا فیصلہ منحصر کیا جائے، ثالث پنچ، سرپنچ؛ (فقہ) وہ جسے فائدہ پہنچانے کے لیے وقف کیا جائے۔