موقفین

( مَوقِفَین )
{ مَو (و لین) + قِفَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف
١ - (فقہ) عرفات اور مزدلفہ دو مقام جہاں حج کے دنوں میں قیام لازمی ہوتا ہے؛ مواقف۔