موقع شناس

( مَوقَع شَناس )
{ مَو (و لین) + قَع + شَناس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی کام کے لیے موزوں اور مناسب وقت پر فیصلہ کرنے والا۔