موقع شناسی

( مَوقَع شَناسی )
{ مَو (و لین) + قَع + شَنا + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - یہ پہچاننا اور تاڑ ناکہ کام کے لیے کون سا وقت اور محل موزوں ہے اور کون سا ناموزوں۔