موقع واردات

( مَوقَعِ وارْدات )
{ مَو (و لین) + قَعے + وار + دات }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں کوئی جُرم واقع ہوا ہو، حادثہ ہونے کی جگہ۔