موقعہ

( مَوقَعَہ )
{ مَو (و لین) + قَعَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف
١ - موقع (جو اس کا درست املا ہے)، مقام، جگہ، مَحَل؛ (مجازاً) راستہ۔