موقع بے موقع

( مَوقَع بے مَوقَع )
{ مَو (و لین) + قَع + بے + مَو (و لین) + قَع }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خلاف محل، نامناسب وقت پر، ہر وقت جامعے موقع ہو نہ ہو، وقت بے وقت۔