موقع پرستی

( مَوقَع پَرَسْتی )
{ مَو (و لین) + قَع + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - موقعے سے فائدہ اٹھانا، مفاد سے مطلب رکھنا۔