موقت اعلی

( مُوَقِّتِ اَعْلٰی )
{ مُوَق + قِتے + اَع + لا (الف بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نماز کے اوقات مقرر کرنے والا بڑا عہدے دار، معدل۔