موقتی جائداد

( مُوَقَّتی جائِداد )
{ مُوَق + قَتی + جا + اے + داد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقتِ معین کے بعد اس کا منتقل ہو جانا لازم ہو (کشاف قانونی اصطلاحات)۔