مؤقر

( مُؤَقَّر )
{ مُو + اَق + قَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - باوقار، توقیر والا، عزت دار، معزَز، عزت دیا گیا۔