موقت بازار

( مُوَقَّت بازار )
{ مُوَق + قَت + با + زار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار، پینٹھ، بچت بازار، نوبتی بازار۔