سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موقت رسالہ
(
مُوَقَّت رِسالَہ
)
{ مُوَق + قَت + رِسا + لَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وقتِ مقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ: جیسے ہفتہ وار، پندرہ روزہ، ماہانہ، سہ ماہی وغیرہ، معیادی رسالہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر