موفور

( مَوفُور )
{ مَو (و لین) + فُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وافر کیا گیا، زیادتی کیا گیا نیز پورا، مکمل (جامع اللغات)؛ بکثرت، باافراط، بہت زیادہ، وافر۔