موقت الشیوع

( مُوَقَّتُ الشُّیُوع )
{ مُوَق + قَتش (ا، ل غیر ملفوظ) + شُیُوع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (صحافت) وقتِ مقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ یا اخبار وغیرہ، مقررہ وقفے کے بعد شائع ہونے والا (رسالہ یا اخبار وغیرہ)۔