موقت امراض وبائی

( مُوَقَّت اَمْراضِ وَبائی )
{ مُوَق + قَت + اَم + را + ضے + وَبا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ وَبائی امراض جو خاص وقت اور خاص موسم میں پھوٹ پڑتے ہیں۔