موعظت حسنہ

( مَوعِظَتِ حَسَنَہ )
{ مَو (و لین) + عِظَتے + حَسَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلٰی درجے کے وعظ و نصیحت، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل)۔