موعظۂ حسنہ

( مَوعِظَۂِ حَسَنَہ )
{ مَو (و لین) + عِظَہ + اے + حَسَنَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلٰی درجے کے وعظ و نصیحت، اصطلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل)۔