سنسکرت زبان کے لفظ 'ششک + ر + کہ' سے ماخوذ 'چھوارا' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء، کو "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔