موعود

( مَوعُود )
{ مَو (و لین) + عُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وعدہ کیا گیا، جس کا وعدہ ہو، اقرار کردہ۔