موضوعی کتابیات

( مَوضُوعی کِتابِیات )
{ مَو (و لین) + ضُو + عی + کِتا + بِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) کسی موضوع پر شائع شدہ کتابوں کا اشاریہ یا فہرست۔