موضوعی کیٹلاگ

( مَوضُوعی کَیٹْلاگ )
{ مَو (و لین) + ضُو + عی + کَیٹ (ی لین) + لاگ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) وہ کیٹلاگ یا اشاریہ جو صرف موضوعی اندراجات پر مشتعمل ہو یا جو موضوعات کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہو۔