موضوعیت پسندی

( مَوضُوعِیَّت پَسَنْدی )
{ مَو (و لین) + ضُو + عی + یَت + پَسَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - داخلیت یا تاثراتی انداز کو پسند کرنا۔