تل کچری

( تِل کَچْری )
{ تِل + کَچ + ری }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اگر تلوں کو مقشر کر کے پھون کر کوٹ لیں مگر روغن نہ نکالیں تو ہندوستان اس کو تل کچری کہتے ہیں۔