سنسکرت زبان کےلفظ 'چھدرن' سے ماخوذ 'چھید' کے ساتھ 'نا' بطور لاحقۂ مصدر لگانے سے 'چھیدنا' بنا۔ اردو میں بطور فعل متعدی مستعمل ملتا ہے ١٦٤٥ء کو "قصۂ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔