تلاتل

( تَلاتَل )
{ تَلا + تَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کا چوتھا طبقہ؛ (ہندو) چوتھا نرک، دوزخ کے سات حصوں میں سے چوتھا۔