تلازم خیال

( تَلازُمِ خَیال )
{ تَلا + زُمے + خَیال }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نفسیات) ذہن میں کسی شے اور اس کے متعلق خیالات کا تعلق، خیالات کا سلسلہ وار (کسی تعلق کی بنا پر آنا، انگریزی: Association of ideas