سنسکرت زبان کے لفظ 'چھ' کے اردو تلفظ 'چھے' کے ساتھ 'الف' بطورر لاحقہ نسبت لگا کر اور 'یس' بطور لاحقہ اتصال لگا کر 'چھیالیس' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن مجید، عبدالقادر" میں مستعمل ملتا ہے۔