تلازمیہ

( تَلازُمِیَّہ )
{ تَلا + زُمیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - تلازمی سے منسوب، تلازمی نفسیات کا قائل یا ماننے والا۔