تلبیب

( تَلبِیب )
{ تَل + بِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) پھلوں کے گودے کو نچوڑ کر چھاننے کا عمل، گودے کی لپٹی بنانا۔