تلبیس ماحول

( تَلْبِیسِ ماحَول )
{ تَل + بی + سے + ما + حَول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) ماحول میں مشابہت پیدا کرنا جو دراصل کیفیت نہ ہو لیکن بظاہر اختیار یا ظاہر کیا جائے۔