تلبیس مبین

( تَلْبِیسِ مُبِین )
{ تَل + بی + سے + مُبِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھلا دھوکا، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کھلم کھلا گڈمڈ کرنا، کھلی بددیانتی۔