ٹھرا

( ٹَھرّا )
{ ٹَھر + را }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیسی اور خراب شراب جو شیرے کو سڑا کر بنائی جاتی ہے ستی اور گھٹیا قسم کی شراب جسے عموماً ادنی درجے کے لوگ پیتے ہیں اسے دارو بھی کہتے ہیں۔