معیت میں

( مَعِیَّت میں )
{ مَعیْ + یَت + میں (یائے مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کسی کی موجودگی میں، ہمراہی میں، ساتھ ساتھ۔