معید

( مُعِید )
{ مُعِید }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اعادہ کرنے والا، کام کو بار بار کرنے والا، اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔