معیشت زا

( مَعِیشَت زا )
{ مَعی + شَت + زا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آمدنی بڑھانے والا، (مجازاً) فائدہ مند، مفید، فائدہ دینے والا۔