معین کھاتہ

( مُعَیَّن کھاتَہ )
{ مُعَیْ + یَن + کھا + تَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقررہ مدت کے لیے رکھی جانے والی رقم، خاص کھاتہ۔